نمک حرام ڈیوڑھی
Appearance
Jafragunj Deohri | |
---|---|
غدار کا دروازہ یا نمک حرم ڈیوڑھی میر جعفر کی رہائش گاہ کا دروازہ ہے۔ اس سے مراد محل اور دروازہ دونوں ہیں۔ اس وقت یہ کھنڈر میں ہے۔ | |
متبادل نام | جعفر گنج ڈیوڑھی اور جعفر گنج محل |
عمومی معلومات | |
حیثیت | کھنڈر |
مقام | لال باغ علاقہ |
شہر یا قصبہ | مرشد آباد |
ملک | بھارت |
متناسقات | 24°12′09″N 88°15′50″E / 24.2025°N 88.2639°E |
نمک حرام ڈیوڑھی (جسے غدار کا دروازہ، جعفر گنج ڈیوڑی یا جعفر گنج محل بھی کہا جاتا ہے) میر جعفر کا محل تھا۔[1] یہ مرشد آباد کے لال باغ علاقے میں جعفر گنج قبرستان کے بالکل سامنے اور بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ماہیما پور کے قریب واقع ہے۔ نمک حرام دیوڑی سے مراد میر جعفر کا محل اور اس محل کا مرکزی دروازہ ہے جو محل کی طرف جاتا ہے۔ یہ عمارت میر جعفر کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔[1][2]
میر جعفر محل کی تصویر
[ترمیم]-
نمک حرام ڈیوڑھی
-
رہائش گاہ اور امام باڑہ
-
Jafarganj Palace remains with gateway
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نمک حرام ڈیوڑھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Residence of Mir Jafar"۔ 05 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024
- ↑ Vanessa Betts (30 October 2013)۔ Footprint Focus - Kolkata and West Bengal۔ Footprint Travel Guides۔ صفحہ: 73–۔ ISBN 978-1-909268-41-8